Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | JUMPER R Noun Report Error! | جمپر ۔ ایک چھوٹا سا پلگ یا تار جسے الیکٹرونک سرکٹ میں مختلف پوائنٹس کے مابین جوڑا جا سکتا ہے تاکہ ہارڈویئر کنفگریشن کے کسی پہلو میں تبدیلی لائی جا سکے ۔ |
437 | JUMPER R Noun Report Error! | کُودنے والا ۔ جَست خيز ۔ چھَلانگ لَگانے والا ۔ اُچھَلنے والا ۔ |
438 | JUMPERSTAY R Noun Report Error! | وہ سہاہ یا ستون جو طوفانی موسم میں گھروں میں لگا یا جاتا ہے۔ |
439 | JUMPINESS R Noun Report Error! | جَست ۔ چھَلانگ ۔ پھانگ ۔ کُود ۔ |
440 | JUMPING R Adjective Report Error! | چھَلانگ لَگاتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔ |