Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | JUMPING JACK R Noun Report Error! | پُتلی ۔ ڈھيلے ڈھالے جوڑوں والا آدمی کی شکل کا کھلونا ۔ |
447 | JUMPING MOUSE R Noun Report Error! | پھُدَک چُوہا ۔ جَستی مُوش ۔ کَدکَڑا چُوہا ۔ چھَلانگيں مارنے والا چُوہا ۔ |
448 | JUMPING MULLET R Noun Report Error! | خاکستری رنگ کی ملیٹ مچھلی جو بے حد متحرک رہتی ہے۔ |
449 | JUMPING NET R Noun Report Error! | وہ جال جس پر اونچی جہگوں ۔ خصوصًا آتش زدہ عمارتوں کی بالائی منزلوں سے کودتے ہیں ۔ |
450 | JUMPING PIT R Noun Report Error! | وہ ؛نرم؛ جگہ جہاں اونچی چھلانگیں لگانے والے گرتے ہیں ۔ |