Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | JUVENESCENCE R Noun Report Error! | عنَفوانِ شَباب ۔ طِفلی سے نوجَوانی ميں قَدَم رَکھنے کی حالَت ۔ |
922 | JUVENESCENCE R Noun Report Error! | عنفوان شباب ۔ نوجوانی ۔ آغاز شباب ۔ |
923 | JUVENESCENT R Adjective Report Error! | عنفوانِ شَباب ميں قَدَم رَکھنے والا ۔ حالَتِ بَلوغ ميں ۔ |
924 | JUVENILE R Noun Report Error! | کم سن ۔ نو عمر ۔ نا بالغ ۔ |
925 | JUVENILE R Adjective Report Error! | جوئینائل ۔ نوخیز شبابی ۔ نوجوانی کا مرحلہ ۔ بلوغت کی سرحدوں میں ۔ ایسا فردا بھی تولید کے قابل نہیں ہوتا ۔ نوجوانوں کے اطوار رکھنا ۔ |