Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | JUVENILE DELINQUENCY R Noun Report Error! | طِفلانہ تَقصير ۔ طِفلانہ گُناہ ۔ طفلانہ خطا ۔ طفلانہ جُرم ۔ |
937 | JUVENILE DELINQUENT R Noun Report Error! | طِفل خطا کار ۔ قَصُور وار طفل ۔ |
938 | JUVENILE HORMONE R Adjective Report Error! | جوئینائل ہارمون ۔ نوخیز ہارمون ۔ حشرات کا اینڈو کرائن گلینڈرز سے مخصوص مادہ خارج کرنا ۔ |
939 | juvenile hormone (jh) one of a number of insect hormones produced by the corpora allata (glandular bodies on either side of the oesophagus)
R Phrase Report Error! | جوینلی ہارمون: corpora allata کے بنائے ہوئے متعدد حشرارتی ہارمونز میں سے کوئی ایک ہار مون ۔ |
940 | JUVENILE HORMONES R
Report Error! | نو خیز ہار مونز ۔ انہیں حشرات ہار مونز بھی کہا جاتا ہے ۔ انہیں لاروا کی نشوونما میں باقاعدگی لانے اور حشرات کی تولید کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ حشرات کے خاتمہ کے لیے بھی انہیں ادویات میں شامل کرتے ہیں ۔ |