Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | Just hold my cycle
R Phrase Report Error! | ذرا میری سائیکل پکڑنا
|
787 | Just imagine what might have happened if I had not allowed you in
R Phrase Report Error! | ذرا تصور کریں اگر میں آپ کو اندر آنے کی اجازت نہ دیتا تو آپ کے ساتھ کیا بیتتی |
788 | JUST IN CASE R Adverb Report Error! | ایسی صورت میں ۔ اگر ایسا ہوا تو ۔ اگر ۔ اگر ایسا ہوا ۔ |
789 | JUST IN TIME R
Report Error! | عين وَقت پَر ۔ اُسی وَقت ۔ مَوقع پَر ۔ |
790 | JUST IN TIME R Adjective Report Error! | جسٹ ان ٹائم ۔ انوینٹری کنٹرول اور انڈسٹریل پروڈکشن مینیجمنٹ کی وضاحت کرنے والا ایک نظام جس کی بنیاد جاپانی کن بن نظام پر ہے ۔ |