Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | KINETIC THEORY OF GASES A THEORY OF THE BEHAVIOUR OF GASES THAT MODELS RANDOM MOTION COLLIDING ELASTICALLY R
Report Error! | گیسوں کا نظریہ محترک : گیسوں کے متعلق ایک حسابی و ضاحت ۔ اس نظریہ کے مطابق گیسیں غیر معینہ حرکت میں فضا میں موجود مالیکیولوں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ سالموں یامالیکیولوں کی حرکی توانائی گیس کے درجہ حرارت پر منحصر ہوتی ہے ۔ سالمے یا مالیکیول ملکمل طور لچکیلے ذرات سمجھے جاتے ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اور اس برتن کی دیواروں کے ساتھ ٹکراتے ہیں جس میں موجود ہوتے ہیں ۔ |
517 | KINETIC THEORY OF HEART R
Report Error! | یہ نظریہ کہ حرارت ذرات کی حرکت پر بنتی ہے ۔ گیسوں کا نظریہٴ تحرک ۔ |
518 | KINETIC,KINETIC ENERGY R Adjective Report Error! | حَرکَت کا ۔ حَرکَتی تَوانائی ۔ مُتحَرِّک ۔ حَرکی ۔ |
519 | KINETICS R Noun Report Error! | (حَرکِيات) عِلمُ الحَرکَت کا وہ شعبَہ جو اُن قُوَّتوں سے تَعلُق رَکھتا ہے جو مادّے ميں حَرکَت پيدا کَرتی ہيں ۔ |
520 | KINETICS R
Report Error! | حرکیات فزیکل کیمسٹریکی ایک شاخ جس کا مطالعہ کا موضوع کیمیائی تعاملات کی شرح اور اس سے طبعی حالات پر پڑنے والے اثرات ہیں ۔ |