Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | KITTY-CORNER R Adverb Report Error! | گلی کے مُخالف نکڑ پر ۔ ترچھا ۔ آڑا ۔ |
972 | KIVA R Noun Report Error! | کيوا ۔ امريکی اِنڈِيَنز کا پَتھَر سے بَنايا گَيا ايوان ۔ |
973 | KIWANIAN R Noun, Adjective Report Error! | کوئی ايک کيوانی يا کيوانی کی طَرَح کا ۔ |
974 | KIWANIS R Noun Report Error! | کيوانی ۔ پُورے کينيڈا اور امريکا ميں موجُود مَردانَہ کَلَبوں کی ايک رَضاکار تَنظيم ۔ |
975 | KIWI R Adjective Report Error! | کیوی ۔ چھوٹا سا پرندہ ۔ اڑ نہیں سکتا لیکن بہت تیز دوڑتا ہے اس کا رنگ خاکستری بھورا ہوتا ہے ۔ دم نہیں ہوتی ۔ پر ہوتے ہیں لیکن نا مکمل اور قابل پرواز نہیں ہوتے ۔ |