Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | KIESELGUHR R Noun Report Error! | کان کنی: چقماق مٹی ۔ طرابلس پتھر ۔ |
172 | KIESELGUHR R Noun Report Error! | ڈائٹم آمیز مٹّی جو جھیلوں ، تالابوں کی تہ میں پائی جاتی ہے اور بھرائی کرنے ، نتھارنے یا غیر موصل بنانے میں کام آتی ہے ۔ کائی گاد ۔ |
173 | KIESERIT R Noun Report Error! | آب دار میگنیشیم سلفیٹ ۔ |
174 | KIESSELBACH \'S AREA R Noun Report Error! | نکسیر پیدا کرنے والا ناک کا علاقہ |
175 | KIESULGUHR R Noun Report Error! | چَقماق مَٹّی ۔ باريک سَليکا مَٹّی ۔ دياطَم مَٹّی ۔ طَرابلَسی پَتھَر ۔ |