Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | KIRCHHOFF,S LAWS
R
Report Error! | کلیات کرچ ہوف : تاروں کے کسی جال میں برقی روئیں جوکسی نقط پر ملتی ہیں ، کا الجبری مجموعہ صفر ہوتا ہے ۔ |
797 | KIRCHNER WIRE R
Report Error! | اِستَخوانی ٹَرَیکشَن کے لیے ہڈّی میں کھَینچی گَئی تار |
798 | KIRCHOFFS LAWS R Noun Report Error! | کلیات کرخ ہوف ۔ |
799 | KIREN R Name Report Error! | کرن ۔ روشنی شعاع چمک سونے یا چاندی کا دھاگہ ۔ |
800 | KIRGHIZ R Noun, Adjective Report Error! | کرغیز ۔ وسطی ایشیا کی ایک مُغل نسل کی قوم جو دریاۓ وولگا اور دریاۓ ارتعش کے درمیان آباد ہے ۔ |