982 | KIWI FRUIT R Adjective Report Error! | کیوی فروٹ ۔ چینی کروندہ ۔ یہ دو فلقی پودا بیل ہے ۔ چین اس کا آبائی وطن ہے ۔ نیوزی لینڈ میں بھی کاشت کیا جاتا ہے ۔ اس کے پتے دل کی شکل کے گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں ۔ پھول ہلکے زردی مائل سفید اور پھل بھورا روئیں دار ہوتا ہے ۔ کھانے کے کام آتا ہے ۔ |