Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | KINETICS > CHEMICAL KINETICS R
Report Error! | خرکیات : شرحوں کا مطالعہ جن پر کیمیائی تعاملات آگے بڑھتے ہیں ۔ |
522 | KINETICS CHEMCIAL R
Report Error! | حرکیاتی کیمیکل ۔ کیمسٹری کی ایک شاخ جو کیمیائی تعاملات کے زیر مشاہدہ اوصاف کی وضاحت کرتی ہے ، |
523 | KINETIN R Noun Report Error! | ایک مصنوعی کائنین جو پودوں میں خُلیوں کی تقسیم کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔ |
524 | KINETO R Prefix Report Error! | سابقہ: بمعنی قابلِ حرکت ۔ |
525 | KINETOBLAST R Noun Report Error! | حیوانیات: حرکی نہوضہ ۔ |