Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | KIEF R Noun Report Error! | ، |
167 | KIEIN BOTTLE R
Report Error! | کلین بوتل ۔ بند ایک طرف والا سطح ۔ |
168 | KIEKIE R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کی ایک طفیلی بیل جِس کی نرم پتیاں کھائی جاتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بننے کے کام بھی آتی ہے ۔ |
169 | KIER R Noun Report Error! | کَپڑے دھونے يا رَنگنے کے لِيے اِستِعمال ہونے والی ديگ يا بَڑا بَرتن ۔ |
170 | KIESELGUHR
R
Report Error! | طرابلس پتھر ، چقماق مٹی ۔ ڈائی ایٹمز کہلانے والے چھوٹے چھوٹے پودوں سے بننے والا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکا ( sio) اس میں بے تحاشا مسام ہوتے ہیں چنانچہ جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے اور مقطر کرنے کے کام آتا ہے ۔ ڈائنا مائیٹ اور صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |