Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | KIBITKA R Noun Report Error! | روس کی چھتری دار برف گاڑی ۔ تاتاریوں کی گول نمدے سے ڈھکی چھولداری ۔ |
17 | KIBITZ R Verb Report Error! | دَخَل دَر مَعقُولات کَرنا ۔ بِلا وَجَہ مَشوَرَہ دينا ۔ |
18 | KIBITZER R Noun Report Error! | تاش وغیرہ کھیلنے والوں کے پتّوں کو دیکھ کر خواہ مخواہ مشورہ دینے والا ۔ دخل در معقولات کرنے والا ۔ |
19 | KIBLAH R Noun Report Error! | قِبلہ ۔ سمت کعبہ ۔ محراب ۔ خانہ کعبہ ۔ |
20 | KIBOSH R Noun Report Error! | (عوامی) روکنے يا ٹھہرانے والا ۔ (قَديم) مہمَل بات ۔ لَغُو بات ۔ |