Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | KILOWATT R Noun Report Error! | کِلو واٹ ۔ ايک ہَزار واٹ يا ۳۴ء۱ اسپی قُوَت کے مُساوی ۔ |
287 | KILOWATT HOUR R Noun Report Error! | (الیکٹرک) کلو واٹ ساعت ۔ |
288 | KILOWATT-HOUR R Noun Report Error! | (بَرق) کِلو واٹ گھَنٹَہ ۔ صَرف کَردَہ يا مُنتَقِل کَردَہ يُونَٹ ۔ |
289 | KILOWATT-HOUR ( SYMBOL ; KWH)
R
Report Error! | کلو واٹ ساعت ۔ توانائی کی اکائی عموماً برقی توانائی مراد لی جاتی ہے یعنی ایک گھنٹہ میں ایک کلو واٹ پاور منتقل کیے جانے کے برابر توانائی اس کی قدر 3.6, 10 6 جولز ہوتی ہے ۔ |
290 | KILT R Noun Report Error! | گھاگھرا ۔ گھَگھرا ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا چُنَّٹوں والا اسکَرٹ/ لہنگا ۔ |