Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | mycelium R Phrase Report Error! | مائی سیلیم ، فطرومہ : فطروے کا ریشہ دار ڈھانچہ جس سے اصلی فطر کا جسم بنتا ہے ۔ |
557 | MYCELIUM R Adjective Report Error! | مائی سیلیئم ۔ ہائفہ کا فنگس میں تھیلس تشکیل دینا ۔ ہائفہ سفید رنگ کا دھاگہ نما مادہ ہوتا ہے ۔ |
558 | MYCENAEAN R Noun, Adjective Report Error! | آخری کانسی عہد سے منسوب ۔ مائی سینائے یا اس سے منسوب عہد کا ۔ |
559 | MYCENAEAN/- R Adjective Report Error! | مائی سینائی کا باشندہ ۔ |
560 | MYCETE R Adjective Report Error! | مائی سیٹ ۔ فنگس ۔ |