Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | MYROSIN R
Report Error! | ممائیروسین ۔ ایک اینزائم جو سلفیٹ کلاس سے تعلق رکھتا ہے اور سفید اور کالی رائی کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1192 | MYRRH R Adjective Report Error! | مر ۔ مرکلی ۔ ببول کا چیڑ ۔ تلخ ذائقہ لیکن میٹھی خوشبو والی گوند جو متعدد خوشبودار پودوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ ماضی میں اسے عطریات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں اینٹی سپیٹک ماوتھ واش اور ایسٹریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
1193 | MYRRH R Noun Report Error! | لُوبان کی طرح کی خوشبودار گوند ۔ |
1194 | MYRRH R Noun Report Error! | مُر ۔ گندھ رس ۔ ایک گوند جو جنس کومی فورا کے کئی پودوں سے حاصِل ہوتا ہے اور دواوٴں نیز عطریات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1195 | MYRRH RESIN R Noun Report Error! | ایک قسم کا گوند جو مر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |