Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | MYXOMATOSIS R Noun Report Error! | خرگوشوں کو لگنے والا ایک مُتعدّی مہلک مرض ۔ غِشاۓ مخاطی کی سوجن ۔ |
1382 | MYXOMATOUS R Adjective Report Error! | سلعہء مخاطی سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔ |
1383 | MYXOMYCETE R Noun Report Error! | غیر خلوی نامیوں میں سے کوئی جو مرطوب مقامات میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
1384 | MYXOMYCETES R Noun Report Error! | فطرات لعابی ۔ |
1385 | MYXOMYCOPHYTA R Adjective Report Error! | مکسو مائیکو فائٹا ۔ فطرات لعابی ۔ پودے اور حیوان دونوں کی خصوصیات رکھتے ہیں ۔ چنانچہ اصول تجنیس میں غیر یقینی مقام رکھتے ہیں ۔ |