Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | MYELOENCEPHALITIS R Noun Report Error! | دماغ اور حرام مغز کی سوزش |
717 | MYELOFIBBROSIS R Greek Report Error! | اِستَخوانی گُودے کے کہفَہ کے اندَر دَیشَہ دار نَسیج کا بَننا ۔ خُونی خُلیوں کی بَناوَٹ میں دَخَل انداز ہوتا ہے |
718 | MYELOFIBROSIS R Adjective Report Error! | ہڈی کے گودے میں ریشے دار ساخت والی بافتوں کے بننے کا عمل ۔ |
719 | MYELOFIBROSIS R Noun Report Error! | ھڈی کی مخ میں ریشے دار ساخت والے بافتوں کی سا خت کا عمل ۔ |
720 | MYELOFIBROSIS R Noun, Adjective Report Error! | مائیلوفائی براسز مغز استخواں میں ریشہ دار ساخت والے بافتوں کے بننے کا عمل یہ قلت الدم یعنی خون کی کمی او ر ناپختہ سفید وسرخ خون کے خلیوں کی گردش کا باعث بنتا ہے اس عمل سے تلی بڑھ جاتی ہے ۔ |