Sr. | English Words | Urdu Words |
1211 | MYRTLE R Adjective Report Error! | مرٹل ۔ حنا ۔ آس ۔ مہندی ۔ سدا بہار زیبائشی پودا اس کے پتے چمکدار بیضوی ہوتے ہیں ۔ خوشبودار سفید پھول ارغوانی پھل ۔ تین میٹر تک بلند ہوتا ہے اور مغربی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
1212 | MYRTLE R Noun Report Error! | مہندی ۔ حنا ۔ |
1213 | MYRTLE R Noun Report Error! | جِنس مائرٹس کا ایک خوشبودار پودا ۔ ولایتی حنا یا مہندی جِس میں سفید پھول لگتے ہیں ۔ |
1214 | MYRTLE BERRY R Noun Report Error! | حب الآس ۔ |
1215 | MYRTLE CARUNCLES R Noun Report Error! | شجر بکارت |