Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | MYELOID R Noun, Adjective Report Error! | مائیو لائیڈ صفت ہے مراد مغزا ستخوان یعنی ہڈی کے گودے سے مشق یا اخذ شدہ مائیلو سائیٹ کے مشابہ مائیلو لائیڈ کا لفظی مطلب مشابہ مائند ہے ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ۔ |
742 | MYELOID R Noun Report Error! | مائیو لائیڈ لیو کیمیا لیو کیمیا کی ایک نوع جس میں خون کے خلیے مغز استخواں میں پیدا ہو کر مزمن یا روبہ شدت ہو جاتے ہیں او ر عام خلیوں کے ارتقائی عمل منیں مانع ہوتے ہیں ۔ |
743 | MYELOID R Noun Report Error! | مائیو لائیڈ بافتہ یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغزا سخواں کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں نیز ملاحظہ ہو مائیلو میٹاسنر ۔ |
744 | myeloid tissue R Phrase Report Error! | مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ ذرات ہعتے ہیں ۔ |
745 | myeloid tissue R Phrase Report Error! | مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ زرات ہوتے ہیں ۔ |