Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | MYOCARDIAL R Adjective Report Error! | عضلات قلب سے متعلق ۔ |
832 | MYOCARDIAL HIBERNATION R Noun Report Error! | مزمن مگر کم قوت والی دل کی بے قاعدگی جس کا سبب دل کے عضلات میں خون کی کمی بنتی ہے |
833 | MYOCARDIAL INFACTION R Noun, Adjective Report Error! | خون کی کمی کے باعث قلب کی درمیانی تہ ممات ۔ خون سے محروم عصبات کو صحت مند ہوتے خاصی دیر لگ جاتی ہے ۔ |
834 | MYOCARDIAL INFARCTION R
Report Error! | تسدد عضلیہ قلب ، قلبی دیوار کی درمیانی پرت یا تہہ کا تسدد (رگوں کی بندش کی وجہ سے کسی حصے کی موت) |
835 | MYOCARDIAL INFARCTION R Noun, Adjective Report Error! | مائیلو کارڈیل انفارکشن ۔ قلبی عصب کے حصے کی عدم کارکردگی جس کے باعث دل میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے ۔ ایسا عموماً بائیں جانب ہوتا ہے ۔ جدھر دل موجود ہوتا ہے ۔ مریض کو عارضہ قلب لاحق ہوتا ہے ۔ چھاتی میں درد پیدا ہو کر بازووءں تک پھیل جاتی ہے ۔ |