Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | MYOGYMIA R Noun Report Error! | عصب کے بافتوں کا لرزہ جس کا کسی دیگر غیر نارمل خدو فال سے نہیں ہے ۔ یہ عمدہ کیفیت ہے ۔ |
947 | MYOHAEMOGLOBIN R Noun Report Error! | مترادت ہے مایو گلوبین کا ۔ |
948 | MYOHAEMOGLOBIN R Greek, Latin Report Error! | عُضلی ہیموگَلوبَن جِس کا سالمی وَزَن خُونی ہیموگَلوبَن کے سالمے سے کَم ہوتا ہے ۔ یہ عُضلے سے خارَج ہوتی ہے ۔ کرَش سَنڈروم مین پَیشاب میں ظاہَر ہوتی ہے |
949 | MYOHAEMOGLOBIN R
Report Error! | عضلی ہیمو گلوبن ۔ عضلے میں موجود ہیموگلوبن جس کا سالمی وزن خونی ہیمو گلوبن کے سالمی وزن سے کم ہوتا ہے ۔ |
950 | MYOHAEMOGLOBINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں مایو ہو گلوبین کا اخراج ۔ |