Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | MYXOSARCOMA R Noun Report Error! | بافتوں کے جوڑ پر کی نرم رسولی ۔ |
1392 | MYXOSARCOMA R Noun Report Error! | چھوٹی سی تھیلی جس میں چیپ ۔ رس ۔ لیس سی ہوتی ہے یہ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ یہ قائم با لذات ہوتی ہے یا دیگر سیکروماز ۔ یعنی لیپو سیکروما اور فائبرو سیکروماز کی ایک قسم ہوتی ہے ۔ |
1393 | MYXOSARCOMA R Adjective Report Error! | ملانے والی بافت کی ایک خطرناک رسولی ۔ |
1394 | myxovirus
R Phrase Report Error! | مکسو وائرس :1953 ء میں انٹرنیشنل کا نگریس آف مائیکرو بیالوجی نے یہ نام تجویز کیا ۔ وائرس کاانفلوبنز اگر وہ ۔ یہ میوکس خارج کرنے والے نیج کو متاثر کرتے ہیں ۔ اس میں سپیرا انفلوتنز ا وائرس اور تنفسی وائرس ہیں ۔ |
1395 | MYXOVIRUS R Noun Report Error! | انفلوائینزا پیدا کرنے والی وائرسز کا ایک گروہ جو جانوروں کے علاوہ میں بھی مرض پیدا کرتا ہے ۔ |