Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | OXBOW R Noun Report Error! | پنجالی ۔ جوزا ۔ بیل کی گردن کے گرد اور نیچے رکھا جانے والا لکڑی کا کمان نما ٹکڑا ۔ کمان نما ۔ |
67 | OXBOW R Noun Report Error! | بیل کے جوۓ کے ساتھ لگا ہوا یو کی شکل کا کنٹھا ۔ دریا کا اُلٹے رُخ پھرنے والا کنڈل نُما موڑ ۔ |
68 | OXBRIDGE R Noun Report Error! | اوکسفرڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں کا مُشترک نام خصوصاً نئے تعلیمی اداروں کے بالمقابل ۔ |
69 | oxen are yoked to persian wheel R Phrase Report Error! | بیلوں کو رہٹ میں جوتا جاتا ہے ۔ |
70 | OXEN LOW R
Report Error! | بیل رمبھاتے ہیں ۔ |