Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | OXYHAEMOGLOBIN R Noun, Adjective Report Error! | آکسی ھیمو گلوبین آکسیجن دار ہوتا ہے اس کی وساطت سے آکسیجن پھیپھڑے سے نسوں میں منتقل ہوتا رہتا ہے۔ |
212 | OXYHAEMOGLOBIN R Adjective Report Error! | آکسی ہیمو گلوبن ۔ آکسیجن سے لبریز ہیموگلوبن ۔ آکسیجن اور ہیمورگلوبن کے امتزاج سے خون میں تشکیل پانے والا غیر مستحکم مرکب جب یہ بافتوں میں جاتا ہے تو آکسیجن خارج ہو جاتی ہے ۔ |
213 | oxyhaemoglobin hbo2 haemoglobin combined with oxygen R Phrase Report Error! | آکسیجنی حمرۃالدم ، ایک غیر پائیدار مرکب جو تنفس میں ہمیوگلوبن پر آکسیجن کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
214 | OXYHEMOGLOBIN R
Report Error! | آکسی ہیموگلوبن ۔ ایک آکسیجن مالیکیول ہمیو گلوبن کے آئرن ایٹم کے ساتھ تعامل کرکے یہ نوع بناتا ہے ۔ |
215 | OXYHEMOGLOBIN R
Report Error! | آکسی ہیو گلوبن ۔ شریانے خون میں پایا جانے والا ۔ |