Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | OXYTOCINES R
Report Error! | آکسی ٹوسین ۔ ایک حلقوی پیپٹائیڈ (کم مالیکیولی وزن کا مرکب ) ہارمون جو رحم کے ہموار پٹھے سکڑنے سے متحرک اور پٹوچری گلینڈ کے پچھلے حصہ سے خارج ہوتا ہے ۔ |
262 | OXYTONE R Noun, Adjective Report Error! | لفظ کے آخری جُز پر نُمایاں زور دینے والا ۔ اِس قِسم کا لفظ ۔ |
263 | OXYURICID R Noun Report Error! | قاتل دیدان ، پیٹ کے کیڑوں کا قاتل |
264 | OXYURIS R Noun Report Error! | کَرمَک ۔ نیماٹوڈ جِن کو عام طَور پَر چر کَہا جاتا ہے |
265 | OXYURIS R Noun Report Error! | دھا گے کی مانند کرم کی ایک قسم جو اسی نسبت سے تھریڈ وورم کے نام سے مو سوم ہے ۔ |