Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | OXYGEN MASK R Noun Report Error! | آکسیجن نقاب یا جالی ۔ آکسیجن ماسک ۔ آکسیجن فاہم کرنے والا آلہ ۔ |
192 | OXYGEN TENT R Noun Report Error! | ایک خیمہ نُما گوشہ جِس میں مریض کو سانس لینے کے لیے تازہ ہوا دی جاتی ہے ۔ جِس میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔ |
193 | OXYGEN TENT R Noun Report Error! | آکسیجن ٹینٹ ۔ حفاظتی غلاف ۔ آکسیجن بنانے والا ۔ |
194 | oxygen transport the conveyance of oxygen around the body of vertebrates and some other animals by an oxigen carrier R Phrase Report Error! | آکسیجن ٹرانسپورٹ ، ہمیوگلوبن یا دیگر آکسیجن کیرئر کے ذریعے فقاریہ جانوروں اور دیگر جانوروں کے اجسام میں آکسیجن کا باہم پہنچنا ۔ |
195 | OXYGENATE R Verb Report Error! | آکسیجن دینا یا اس کے ذریعے علاج کرنا ۔ خصوصاً خون ، پانی وغیرہ میں آکسیجن کی مقدار بڑھانا ۔ |