Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | OXIDATION R Adjective Report Error! | آکسیڈیشن ۔ تکسید ۔ مالیکیولز میں سے مثبت آیونز کا اخراج یا منفی آیونز کا اضافہ ڈی ہائیڈروجی نیشن ۔ |
107 | OXIDATION R Noun Report Error! | عملِ تَکسید ۔ عملِ تَکسید میں آکسیجَن کیمیائی طَور پَر مِل کَر نامیاتی مُرَکّبات کی بوسیدگی کَرتی ہے ۔ اِس عمَل میں تَوانائی کافی مِقدار میں حاصَل ہوتی ہے |
108 | OXIDATION NUMBER R
Report Error! | تکسیدی عدد ۔ خالصتاً ، رسمی عدد جو کسی مرکب میں ایسے ایٹم سے وابستہ ہوتا ہے جو الیکٹران قبول کرنے یا مسترد کرنے سے بانڈز تشکیل دیتا ہے ۔ عدد کا اظہار + یا ۔ کے نشان سے ایٹم کی طرف سے الیکٹران کی قبولیت یا استرداد کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
109 | OXIDATION NUMBER R Noun Report Error! | عدد تکسید جو الیکٹرون کی تعداد بتاتا ہے جو کِسی عنصر کے ایٹم میں کیمیائی ترکیب کے نتیجے میں کم یا زیادہ ہوتے ہوں ۔ |
110 | OXIDATION REDUCTION R Noun Report Error! | تکسیدی تخفیف ۔ |