Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | OXALETHYLINE R Noun Report Error! | ایک زہریلا روغنی سیال ۔ |
42 | OXALIC ACID R Noun Report Error! | ترشک کا تیزاب ۔ حماضی تیزاب ۔ |
43 | OXALIC ACID R Noun Report Error! | ایک بہت زہریلا اور کھٹّا تیزاب جو حماض یا ترشک اور ریوند چینی کے پتّوں میں پایا جاتا ہے ۔ ترشک کا تیزاب ۔ |
44 | OXALIC ACID (ETHANEDIOIC ACID, COOH.) R
Report Error! | اوگزالیک ایسڈ ۔ ایک سفید زہریلا قلمی ٹھوس مادہ پانی ، ایسڈ ایتھے نال میں حل پذیر لیکن ایتھر میں غیر حل پذیر نقطہ پگھلاﺅ189.5 سینٹی گریڈ ۔ یہ رنگنے رنگ کاٹنے سیاہی کی تیاری دھاتی پالشوں اور سیاہی کے دھبے دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے پوٹاشیم فیرس اوگزالیٹ فوٹو گرافی میں ڈیویلپر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
45 | OXALIC ACID (ETHANEDIOIC ACID, COOH.) R