Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | OX WARBLE R Noun Report Error! | لاروائے گاو مکھی ۔ |
32 | OX-EYE R Noun Report Error! | گل مروارید یا بابونہ کے خاندان کے مُختلف پودوں میں سے کوئی جِن میں کرنوں کی شکل کے پھول لگتے ہیں ۔ |
33 | OX-EYE DAISY R Noun Report Error! | گل داودی ۔ |
34 | OX-FENCE R Noun Report Error! | ایک مضبوط جنگلہ جو مویشیوں کو گھیر رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ اِس کے گِرد جھاڑیاں اور اکثر کھائی بھی جاتی ہے ۔ |
35 | OX-PECKER R Noun Report Error! | جِنس بپیگس کا ایک افریقی پرندہ جو جانوروں کے جِسم سے طفیلی حشرے چُن کر کھاتا ہے ۔ |