Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | OXIDASE R Noun Report Error! | ایک انیزائیم جو تکسید کے عمل کو تیز تر کرتا ہے ۔ |
97 | OXIDASE R Adjective Report Error! | آکسیڈیز ۔ تکسیدیہ ۔ ایسا اینزائم جو حیوانوں اور پودوں کے خلیوں میں عمل تکسید کو فروغ دیتا ہے ۔ |
98 | OXIDASE R Noun Report Error! | تَکسید ۔ آکسی ڈیز ۔ خامرَہ جِس سے تَکسید ہوتی ہے |
99 | OXIDASES R
Report Error! | آکسی ذیزز ۔ تکسیدی خمیر ۔ ہائیڈروجن ربائی کرنے والے اینزائمز جو مالیکیولی آکسیجن کو براہ راست ہائیڈروجن منتقل کرتے ہیں ۔ |
100 | OXIDASIC R Adjective Report Error! | تکسیدی خامرے کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ |