Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | oxidizing agent a common alternative name for an oxidant R Phrase Report Error! | تکسیدی عامل ، ایسا مادہ جس سے تکسیدی تعامل ہو ۔ |
137 | OXIDOREDUCATAE R Adjective Report Error! | آکسی ڈوری ڈیوکیٹ ۔ ایسا اینزائم جو تکسید اور تخفیف میں عمل انگیزی کرتا ہے ۔ |
138 | OXIME R
Report Error! | آکسائیم ۔ نامیاتی مادوں کا ایک طبقہ جس میں C.NOH پایا جاتا ہے ۔ ایک ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے ساتھ ہائیڈرو کسل امائنو کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
139 | OXIME R Noun Report Error! | مرکب پر مشتمل ۔ |
140 | OXIMETER R Noun Report Error! | کان کا ایک آلہ ۔ |