Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | SKULLCAP R Noun Report Error! | سندارہ ۔ ایک بے حاشیہ ٹوپی جو سر پر چُست ہوتی ہے ۔ اسے کِسی زمانے میں یہودی مرد پہنتے تھے ۔ |
582 | SKULLED R Adjective Report Error! | کھوپڑی کار ۔ جمجمہ دار ۔ |
583 | SKUNK R Noun Report Error! | ایک امریکی گوشت خور جانور جو چلتے وقت نا قابل برداشت بد بودار ہوا نکالتا ہے ۔ اس جانور کا سمور ۔ ذلیل شخص ۔ |
584 | SKUNK R Noun Report Error! | اسکنگ ۔ شُمالی امریکا کے میمل جانور جو چھوٹے جِسم کے اور اہلقی ہوتے ہیں اور ہمہ خُور ویزلی خاندان سے ہیں ۔ |
585 | SKUNK R Verb Report Error! | شکست فاش دینا ۔ |