Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | SKID ROAD R Noun Report Error! | وہ راستہ جِس پر نۓ کٹے ہوۓ لکڑی کے کندے لے جاتے ہیں ۔ |
227 | SKID ROW R Noun Report Error! | کِسی قَصبے کا وہ علاقہ جہاں سستے ہوٹل ، کلال خانے ہوں اور دُوپہر کے معمولی کھانے کا بندوبست بھی ہو ۔ |
228 | SKID-LID R Noun Report Error! | سر کے بچاو کا خول یا آہنی ٹوپی ۔ ہیلمٹ ۔ |
229 | SKID-PAN R Noun Report Error! | ڈرائیوروں کو پھسلنے راستے پر چلنے کی تربیت دینے کے لیے تیار کردہ پھسلواں میدان ۔ گاڑی میں بریک لگانے کا ایک طریقہ ۔ |
230 | SKID-ROAD R Noun Report Error! | شہر کا وہ علاقہ جہاں لکڑی کاٹنے والے فرصت کے اوقات گزارتے ہیں ۔ |