Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | SKUNK CABBAGE R Noun Report Error! | اسکَنک گوبھی ۔ شُمالی امریکا کا سوسنی قبیلے کا بَڑے بَڑے پتوں والا سدا بہار پودا جِس کی ناگوار بُو ہوتی ہے ۔ |
587 | SKUNK-BIRD R Noun Report Error! | ایک امریکی چڑیا جس کے سر کا رنگ امریکی نیولے سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔ |
588 | SKUNK-CABBAGE R Noun Report Error! | ایک بوٹی جس کے پھول کا کفچہ سخت بدبودار ہوتا ہے ۔ |
589 | SKUNK-HEAD R Noun Report Error! | ایک قسم کی بطخ ۔ |
590 | SKUNKISH R Adjective Report Error! | امریکی نیولا سے مشابہ ۔ ذلیل ۔ قابل نفرت ۔ |