Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | SKELETOLOGY R Noun Report Error! | ہیکلیات ۔ علم پنجر ۔ |
72 | skeleton R Phrase Report Error! | پنجر ، ڈھانچہ : جسم کا ہڈی دار فریم ورک جو نرم بافتوں اور اعضاء کو سہارا دیتا ہے اور ان کی حفاظت کرتا ہے ۔ |
73 | SKELETON R Adjective Report Error! | سکیلٹن ۔ پنجر ۔ حیوانوں میں ہڈیوں پر مشتمل اور پتوں میں عروق پر مشتمل ہوتا ہے ۔ گل پھڑوں کے شگاف پہلوﺅں میں ہوتے ہیں ۔ |
74 | SKELETON R Noun Report Error! | ڈھانچہ ۔ پنجر ۔ ڈھچر ۔ خاکہ ۔ خلاصہ ۔ |
75 | SKELETON R Noun Report Error! | پِنجَر ۔ ڈھانچَہ ۔ ایک ہَڈّی دار فَرَیم جو جِسمانی نَرَم بافتوں اور اعضا کو سَہَارا دَیتا ہے اور گوشت وَغَیرہ کو سَنبھالے ہوتا ہے ۔ یہ زیادَہ حَسَاس اعضا کی حِفَاظَت کَرتا ہے |