Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | SKIAGRAPHICAL R Adjective Report Error! | سایہ اندازانہ ۔ بہ صُورَت دُھندلے نَقُوش ۔ |
212 | SKIAGRAPHICALLY R Adverb Report Error! | سایہ اندازانہ طور پَر ۔ دُھندلے نَقُوش کے طور پَر ۔ |
213 | SKIAGRAPHY R Noun Report Error! | سایہ اندازی ۔ سایہ آمیز نَقاشی کا فَن ۔ سایہ آمیز نَقُوش کی بَناوَٹ ۔ |
214 | SKIASCOPE R Noun Report Error! | انعطاف چشم بیں ۔ |
215 | SKIASCOPE R Noun Report Error! | اِنعطاف چَشَم بین ۔ ایک آلہ جِس کے ذِریعے آنکھ میں مُوجود اِنعطافی نُقص کا پتہ لگایا جا سکتا ہے ۔ |