Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | SKINTIGHT R Adjective Report Error! | بَدَن پوست ۔ تَن چُست ۔ جِلد ہی کے طرح جِسم کے ساتھ چُست ہو جانے والا سِلا ہُوا کوئی کپڑا ۔ |
427 | SKINTLE R Verb Report Error! | اینٹ کا اس طرح ڈھیر لگانا کہ ہوا کے آنے جانے کا راستہ رہے ۔ |
428 | SKIP R Verb Report Error! | اُچھلنا ۔ کودنا ۔ اُچکنا ۔ رسّی پر سے کُودنا ۔ بیچ میں چھوڑ چھاڑ کر بھاگ جانا ۔ |
429 | SKIP R Noun Report Error! | کالج کا ملازم یا خدمت گار باولس کے کھیل میں ٹیم کا کپتان ۔ |
430 | SKIP R Noun Report Error! | کان سے کوئلہ وغیرہ اوپر لانے کا جُھولا یا ٹوکرا ۔ |