Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | SKI PANTS R Noun Report Error! | اِسکی پَتلُون ۔ تَنگ پَتلُون ۔ وہ پَتلُون جو سرمائی میدانی کھیلوں میں پہنی جاتی ہے ۔ |
192 | SKI POLE R Noun Report Error! | اِسکی چُھڑی ۔ ایک نوکیلی دھاتی بلی جِسے اِسکی میں سہارے کے طور پَر ساتھ رکھتے ہیں ۔ یہ جوڑا ہوتی ہے ۔ |
193 | SKI RUN R Noun Report Error! | برف پوش ڈھلوان ۔ نشیب راستہ جِس پر اِسکی دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |
194 | SKI STICK R Noun Report Error! | تختہ رانی کرنے والوں کے ہاتھوں میں سہارے کے لیے رہنے والے دوڈنڈوں میں سے کوئی ۔ |
195 | SKI SUIT R Noun Report Error! | ایک یا دو ٹکڑوں کا گرم لباس جو چھوٹی جیکٹ اور ساتھ ہی سِلی ہوئی پتلون پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |