Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | sky wave R Phrase Report Error! | آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کرسکتی ہے ۔ آئنوسفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔ |
617 | sky wave R Phrase Report Error! | آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کر سکتی ہے ۔ آئنو سفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔ |
618 | SKY WAVE R Noun Report Error! | ریڈیائی لہر کا وہ حِصّہ جو زمین سے باہِر کی طرف جاتا ہے اور بعض صُورتوں میں روان ساز کُرہ اِسے واپِس موڑ دیتا ہے ۔ |
619 | SKY-ARM R Noun Report Error! | ہوائی فوج ۔ |
620 | SKY-BINK R Noun Report Error! | برف کا عکس جو افق پر نظر آتا ہے ۔ |