Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | skin R Phrase Report Error! | جلد :نیسج جو جسم کا بیرونی غلاف بناتا ہے ۔ یہ دو بڑی پرتوں پر مشتمل ہے ۔ ایک ۔ ایپی ڈرمس یا کیوٹیکل جو بیرونی کوٹ بناتی ہے ۔ دو ۔ ڈرمس یا کیوٹس ویرا ۔ اندرونی یا اصل جلد جو اینی ڈرمس کے نیچے ہوتی ہے ۔ جلد کی چھوٹ یا سکن انفکشن جدل پر موجود سٹیفاٹلو کا کسی جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے ، اس لیے غسل ضروری ہے ۔ |
337 | SKIN R Adjective Report Error! | سکن ۔ جلد ۔ کھال ۔ فقاریہ جانداروں کے جسم کا فطری غلاف جو کوریئم اور ایپی ڈرمس پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
338 | SKIN R Noun Report Error! | کھال ۔ چمڑ ا ۔ جلد ۔ پھل یا درخت کا چھلکا ۔ چھال ۔ جہاز کے اندر یا باہر کی چادر ۔ |
339 | SKIN R Noun Report Error! | کھال ۔ چمڑ ا ۔ جلد ۔ پھل یا درخت کا چھلکا ۔ چھال ۔ جہاز کے اندر یا باہر کی چادر ۔ |
340 | SKIN R Verb Report Error! | ڈھکنا ۔ پوست منڈھنا ۔ نئی کھال آنا ۔ |