بَول ۔ پَیشَاب ۔ مُوت ۔ مُوتَر ۔ گُردوں سے خَارَج ہونے والا سیال جو بالَغ میں ۲۴ گھَنٹوں میں ۱۵۰۰ مِلی لیٹَر خَارَج ہوتا ہے ۔ اِس میں ۹۶ فیصَد پانی ، ۲ فیصَد یُوریا اور باقی ۲ فیصَد یُورَک ایسَڈ ، کَریانین ، سَلفَیٹ ، آکسیلیٹ اور کَلورائیڈز ہوتے ہَیں ۔ اِس کا مَخصُوص وَزَن ۸۰۱۵ اور مِقداد ۴ اونس ہوتی ہے ۔ اِس کی رَنگَت ذَرا سی ذَرد اور ہَلکی سی پیلی ہوتی ہے ۔ یہ تَیزابی خَاصیَت رَکھتا ہے