Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | URAEMIC BLINDNESS R Noun Report Error! | خون میں یوریا کی وجہ سے بینائی کھو جانا |
17 | URAEUS R Noun Report Error! | مُقدس ناگ جو قدیم مِصر کی مُقدس ہستیوں ، دیوتاوٴں اور بادشاہوں کے سرپوش پر عموماً پیشانی کے بالکُل اُوپر بطور اقتدار اعلیٰ کی علامت کے بنا ہوتا تھا ۔ |
18 | URAL R Noun Report Error! | (طب) ایک بیہوش کرنے والی دوا ۔ |
19 | URAL R Noun Report Error! | ایک سلسلہء کوہ کا نام جو ایشیاء اور یورپ کے درمیان سرحد کا کام کرتا ہے ۔ |
20 | URAL R Adjective Report Error! | یورال پہاڑ کا ۔ یورال پہاڑ کے خطے کا ۔ |