Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | URANIUM R Adjective Report Error! | ایک نایاب معدن ۔ یو رے نی ایم ۔ |
57 | URANIUM R Noun Report Error! | ایک ریڈ یائی دھات ۔ ایک وزنی سفید دھات کا عنصر جو جورال وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
58 | URANIUM R Noun Report Error! | ایک بھاری تابکار دھاتی عنصر جو یورانی نائٹ ، قیرانی اشیا ۔ |
59 | URANIUM 235 R Noun Report Error! | یورینیم کی ہم جانی شکل جو ایٹم بم اور ری ایکٹر ایندھن میں مسلسل رد عمل سے پھٹ کر ٹُکڑے ٹُکڑے ہوتا ہے ۔ |
60 | URANIUM HEXAFLUORIDE R
Report Error! | یورینیم ھیکسافلورائیڈ ۔ اڑجانے والا قلمی مرکب جسے یورینیم کار بائیڈ کو پینٹ کلورائیڈ پر فلورین کے ساتھ گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ آب گیر ہے اور مرطوب ہوا میں دھواں پیدا کرتا ہے ، یورینیم آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |