Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | URIC R Adjective Report Error! | بولی ۔ پیشاب سے مُتعلّق ۔ |
472 | uric acid R Phrase Report Error! | یورک ایسڈ : ایک نامیاتی ترشہ ، اس کا تعلق پیوریبن گروہ سے ہے ۔ اس بے رنگ قلمی ٹھوس جو پانی میں ہلکا ساحل پذیر ہے ، بعض جانووں کے پیشاب میں معمولی سی مقدار پائی جاتی ہے ، جوڑوں کے درد کی بیماری میں جوڑوں میں تیزاب کے سوڈیم اور پوٹاشیم نمکیات جمع ہو جاتے ہیں ۔ |
473 | URIC ACID R Noun Report Error! | بولی تیزاب ۔ یورِک ایسڈ ۔ ترشہ بولی ۔ شورے کا حل ہو جانے والا قلمی تیزاب جو پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
474 | URIC ACID DIATHESIS R Noun Report Error! | یورک الیڈ کا مزاج |
475 | URICACIDEMIA HYPERURICEMIA R Noun Report Error! | خون میں یورک ایسڈ کی موجودگی |