Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | URETERVESICAL R Noun Report Error! | حالب اور مثانہ سے متعلق |
332 | URETHANE R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک کیمیائی مادہ جسے بے ہوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
333 | URETHANE R Noun Report Error! | ایک سفید شفاف مادہ جو ادویات اور فُطر کش مادہ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
334 | URETHANES R
Report Error! | یوریتھینز ۔ کار بالک ایسڈ کے ایسٹرز ۔ یہ بے رنگ قلمیں ہوتی ہیں ۔ تحلیل کے بغیر ان کی تقطیر ہوجاتی ہے ۔ کار بانک یا کلور وکاربانک ایسٹر پر امونیا کے عمل سے یا الکوحل کو یوریا نائٹریٹ یا آئسو سایانیٹس کے ساتھ ٹریٹ کرنے سے حاصل ہوتے ہیں ۔ |
335 | URETHRA R Noun Report Error! | (تشریح) شرمگاہ ، مجری البول ، نالی جس کے ذریعے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ۔ |