Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | URSON R Noun Report Error! | (حیوانیات ) کناڈا میں پایا جانے والا ایک قسم کا خارپشت ، کناڈا کا خارپشت ۔ |
737 | URSONE R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک شفاف عرق جسے بیر ، بیری کی پتیوں سے حاصل کرتے ہیں ۔ |
738 | URSPRACHE R Noun Report Error! | مادری پدری زُبان ۔ بُنیادی زُبان ۔ وہ زبان جِسے ماہرین لسانیات نے ہِند یورپی زُبانوں کے تقابلی مُطالعے کی مدد سے فرضی سطح پر تشکیل کیا ہے ۔ |
739 | URSULINE R Noun, Adjective Report Error! | رہبانی سلسلے ارسیولائن یا ارسیولن سے تعلق رکھنے والی کوئی راہبہ جِسے ۱۵۳۵ء میں سینٹ اینجلانے بیماروں کی دیکھ بھال اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سے قائم کیا تھا ۔ |
740 | URSULINE R Adjective Report Error! | راہباوں کے مندرجہ بالا سلسلے سے متعلق ۔ |