Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | uranus
R Phrase Report Error! | یورانوس ۔ سکینہ (سّیارہ) : ایک سیارہ جس کے پانچ سٹلائٹ ہیں ، سورج سے اوسط فاصلہ 2869.6 ملین کلو میٹرز ، 84 سال کا ایک ، کمیّت زمین سے قریباً 14.52 گنا ۔ قطر47100 کلو میٹرز ، سطح کا درجہ حرارت 180.c ۔ |
87 | URANUS R Noun Report Error! | (علم النجوم) یورےنس یا یورانس نظام شمی کا ایک سیارہ جو زحل اور نیپچون کے درمیان میں ہے ۔ |
88 | URANUS R Noun Report Error! | نِظام شمسی کا ساتواں بڑا سیارہ جِس کا مدار زُحل اور نیپچون کے درمیان ہے ۔ |
89 | URANYL R Noun Report Error! | (کیمیا) یورینیم کے بہت سے مرکبات میں پایا جانے والا ایک اساسی جز ۔ |
90 | URANYL DERIVATIVES R
Report Error! | یورینائل ماخوذات ، یورینیم ۔ کے مرکبات جن میں یورینیم آکسائیڈ گروپنگ ہوتی ہے ۔ زیادہ تر ماخوذات میں گہرا زرد رنگ پایا جاتا ہے ۔ تابکاری پر چکمدار سبز روشنی پیدا کرتے ہیں ۔ |