Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | UROLOGIST R Noun Report Error! | مجری البول خواہ مردوں کا ہو یا عورتوں کا اس کا معائنہ کرنے والا معالج یورالوجسٹ کہلاتا ہے ۔ |
667 | UROLOGIST R Noun Report Error! | ماہر امراض بَول ۔ |
668 | UROLOGY R Noun Report Error! | عِلم البول ۔ طب کا وہ شعبہ جو پیشاب کی نالیوں کی تشخیص ۔ |
669 | UROLOGY R Noun Report Error! | بَولیات ۔ مَادَّہ بَولی راہ اور نَر بَولی راہ کی خَرابیوں کے مُتَعلِق سائنس کی ایک شاخ |
670 | UROLOGY R Noun Report Error! | طب کا وہ شعبہ جو مردانہ و زنانہ پیشاب کے امراض کی تشخیص اور علاج میں مہارت رکھتا ہے ۔ |