Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | URSA MINOR R Noun Report Error! | دُبِّ اصغر ۔ آسمان پر شُمالی جانِب مجموعہ نجوم جو اُن سِتاروں پر مُشتمل ہے جو دُبِّ اصغر بناتے ہیں ۔ |
732 | URSAL R Adjective Report Error! | ریچھ جیسا ، ریچھ کی خاصیت کا ۔ |
733 | URSAMAJOR R Noun Report Error! | (علم النجوم) دُبِ اصغر ۔ |
734 | URSIFORM R Adjective Report Error! | خرس شکل ۔ ریچھ شکل ۔ جِس کی شکل ریچھ کی سی ہو ۔ ریچھ کی شکل والا ۔ |
735 | URSINE R Adjective Report Error! | ریچھ کا ۔ ریچھ کی طرح ۔ خُرسی ۔ خُرس نُما ۔ |